حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس میں صندل خٹک کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد کی عدالت نے صندل خٹک کی ضمانت درخواست کی سماعت پر دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت منظور کرلی۔

صندل خٹک کے وکیل نے اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان کی عدالت میں موقف اختیار کیا کہ صندل خٹک کو کوئی نوٹس نہیں ملا تھا لیکن مقدمہ براہ راست درج کرلیاگیا۔

وکیل صندل خٹک کے کہنا تھا کہ حریم شاہ کی جب ویڈیوز بنائی گئیں تو تب وہ ہنس رہی تھیں۔ جس نے بھی بنائیں حریم شاہ کی ویڈیوز ان کی رضامندی سے بنائی گئیں۔ صندل خٹک سے دوران تفتیش کچھ برآمد نہیں ہوا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں