ڈاکٹر نبیحہ نے شادی کرلی

ڈاکٹر نبیحہ نے شادی کرلی

ڈاکٹر نبیحہ کا شادی کے حوالے سے کہنا تھا کہ مردوں کے معاشرے میں ایک عورت کچھ ہوتی  اور میں نے مردوں کے طرح ہی کام کرتی آئی ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ پہلے مجھے کوئی بھی مرد پسند نہیں آیا جب حارث پسند آئے تو ان سے نکاح کیا اور یہ ہی ہماری محبت کی کامیابی ہے۔

ان کا کہنا تھا کے چالیس تولہ سونے کا سیٹ ہے جو حارث کی طرف سے آیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں