spot_img

اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں ہراسانی کا سامنا، ویڈیو وائرل

اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں ہراسانی کا سامنا، ویڈیو وائرل

پاکستان اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں اپنی نئی فلم ’ لو گرو‘ کے پروموشنل ایونٹ کے دوران ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا

ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ماہرہ خان پروموشنل ایونٹ میں شرکت کیلئے لندن کے ایلفورڈ ٹاؤن میں اداکار ہمایوں سعید کے ہمراہ پہنچی تھیں

سکیورٹی ہجوم کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی  جس کے سبب ماہرہ کو کچھ افراد کی جانب سے ہراساں کیا گیا۔

واقعے کی تفصیلات اس وقت سامنے آئیں جب سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں  ماہرہ خان کو ایک بہت زیادہ ہجوم سے گھرے اسٹور میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں