شانتی پریا نے بالی وڈ، تامل اور دیگر زبانوں کی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں
اداکارہ نے 1991 میں ریلیز ہونے والی اکشے کمار کی فلم سوگندھ سے بالی وڈ میں قدم رکھا تھا اور اس کے بعد کئی کامیاب فلموں میں نظر آئیں۔
شانتی پریا نے اپنا سر منڈوا لیا اور کوٹ پہن کر فوٹ شوٹ کروایا اور سوشل میڈیا پر شیئر بھی کردیا
اداکارہ نے لکھاکہ حال ہی میں اپنا سر منڈوایا اور میرا یہ تجربہ کافی اچھا رہا۔
شانتی پریا نے مزید کہا کہ عورت ہونے کے ناطے خود کو پنجرے میں بند کر کے رکھتے ہیں، اس تبدیلی سے خود کو آزاد کرلیا ہے۔