پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کا ائیرپورٹ پر انتظار کریں گے۔
لندن میں ہانیہ ہامر اور دیگر اداکاروں نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں پاکستانی کرکٹر صائم ایوب بھی شریک ہوئے۔
میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا کہ راکھی ساونت کا ائیرپورٹ پر انتظار کریں گے۔
ہانیہ کا کہنا تھاکہ بھارت میں کام کرنے کا ابھی کوئی پروگرام نہیں ہے