ٹک ٹاکر امشا رحمان نے وڈیو لیک کے پر خاموشی توڑ دی، بیان سامنے آگیا
امشا رحمان کا حال ہی میں موقف سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے وائرل وڈیو کو جعلی قرار دے دیا ہے۔
امشا رحمان کا کہنا ہے کہ جعلی بدنام کرنے کے لیے وائرل کی گئی تھیں۔’’میں نے انٹرنیٹ پر یہ ویڈیوز دیکھیں جنہوں نے میری پوری زندگی تباہ کردی، میں یونیورسٹی نہیں جاسکتی
امشا رحمان کا کہنا تھا کہ میں لوگوں کا سامنا نہیں کر سکتی، مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں، سوشل میڈیا پر لوگوں کو لگتا ہے کہ دوسروں کی ویڈیوز بنا کر پھیلانا بہت اچھا ہے لیکن وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ دوسرے شخص کی زندگی پر اس کے کیا اثرات پڑسکتے ہیں۔