بھارت کے اسٹار بلےباز اور کئی عالمی ریکارڈز کے حامل کرکٹر ویرات کوہلی اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ہمراہ پنڈت کے در پر پہنچ گئے
ویرات کوہلی اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ہمراہ پنڈت کے در پہنچنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما روحانی پیشوا کو خراج عقیدت پیش کیا اور دعائیں بھی مانگیں
انوشکا شرما کو پریمانند مہاراج کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
انوشکا شرما کو پریمانند مہاراج سے کہا کہ پچھلی بار جب ہم آئے تھے، میرے ذہن میں کچھ سوالات تھے! ایسا لگتا ہے جیسے میں آپ کے ساتھ اپنے ہی دماغ میں بات کر رہی ہوں۔
پنڈت پریمانند مہاراج نے انہیں رہن سہن کے طریقے اور بچوں کی پرورش کو سراہا
پنڈت پریمانند مہاراج نے کہا کہ تم دونوں بہت بہادر ہو، دنیا میں یہ سب حاصل کرنے کیلئے بھکتی کی طرف رجوع کرنا بہت مشکل ہے۔
https://www.facebook.com/reel/607203151688659
