ہنی سنگھ نےکیپشن میں لکھا کہ ‘کرم پورہ (دہلی) سے کراچی کا کنکشن، کچھ خاص آرہا ہے’
بھارتی ریپر ہنی سنگھ اور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی نئی میوزک ویڈیو ریلیز ہونے جارہی ہے۔
ہنی سنگھ کی جانب سے انسٹا گرام پر مہوش حیات کے ساتھ ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی
ہنی سنگھ ریپ گا کر مہوش حیات کو کراچی کی سہیلی بتارہے ہیں، جس سے لگتا ہے کہ یہ ان کے نئے گانے کے بول ہیں.