جب بھی لاہور آتا ہوں میرا دل کراچی کے لیے دُکھتا ہے۔ ہارون شاہد

ٹوئٹر پرٹوئٹ کرتے ہوئے اداکار ہارون شاہد نے سوال کیا کہ آخر کراچی کا قصور کیا ہے۔

انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میرا تعلق لاہور سے ہے اور مجھے فخر بھی ہے کہ یہ کیسے دن بہ دن ترقی کر رہا ہے لیکن کراچی کا کیا قصور ہے؟

انہوں نے مزید لکھا کہ ’کراچی کو پاکستان کا کیا، اس پورے خطے کا سب سے زیادہ ترقی یافتہ شہر ہونا چاہئے تھا، لیکن افسوس عن قریب بہتری آتی نظر نہیں آرہی‘۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں