بالی ووڈ اداکارہ شہناز گِل نے نیا گھر خرید لیا

بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ شہناز گِل نے نیا گھر خرید لیا ہے۔

شہناز گِل نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ سے اپنا بالی ووڈ  ڈیبیو دیا ہے۔

شہناز گِل اپنے نئے گھر کی خوشی میں سوشل میڈیا پر موجود اپنے مداحوں کی بڑی تعداد سے مبارکبادیں وصول کر رہی ہیں۔

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر مداحوں کی جانب سے موصول ہونے والے کچھ محبت بھرے پیغامات کے اسکرین شاٹ شیئر کیے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں