بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں
بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی نے اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کرلی، تقریب میں اداکارہ کے والد شتروگن سنہا نے شرکت کی
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سوناکشی سنہا اپنے والد کے ساتھ خوشی کا اظہار کررہی ہیں
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ سوناکشی سنہا کی شادی میں گھر کا کوئی بھی فرد شرکت نہیں کرے گا۔


