اداکارہ عائزہ خان جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈولپرز کی برانڈ امبیسڈر بن گئیں

ملک کی معروف اداکارہ عائزہ خان جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈولپرز کی برانڈ امبیسڈر بن گئیں

اس حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں اداکارہ عائزہ خان، جی ایف ایس کے سی ای او عرفان واحد، مئنیجنگ ڈائیکٹر منصور واحد اور ڈائریکٹر مارکیٹنگ محسن واحد نے شرکت کی

معروف اداکارہ عائزہ خان جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈولپرز کے درمیاں ایم او یو بھی سائن کیا گیا

اداکارہ عائزہ خان نے جی ایف ایس کی برانڈ امبیسڈر بننے پر خوشی کا اظہار کیا۔

اس موقعے پر جی ایف ایس کے سی ای او عرفان واحد، مئنیجنگ ڈائیکٹر منصور واحد اور ڈائریکٹر مارکیٹنگ محسن واحد کا کہنا تھا کہ جی ایف ایس فیملی میں شامل ہونے پر عائزہ خان کو ویلکم کرتے ہیں، امید ہے کہ ملکر کام کرنے سے جی ایف ایس مزید ترقی کرے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں