بھارتی اداکارہ پاویتھرا جے رام کار حادثے میں ہلاک

بھارت میں تیلگو اور کناڈا  فلم انڈسٹری کی اداکارہ پاویتھرا جے رام روڈ حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کو روڈ حادثہ آندھرا پردیش کے علاقے محبوب نگر  میں پیش آیا

اداکارہ پاویتھرا جے رام کی گاڑی کنٹرول سے نکل کر روڈ ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں تاہم پاویتھرا کی بہن اپیکشا، شوہر چندرکانت اور ڈرائیور سری کانت حادثے میں شدید زخمی ہوئے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں