مشہور ومعروف گلوکار استاد عبداللّٰہ کچھی کو بچھڑے 26 سال بیت گئے

ریڈیو،ٹی وی،اور فلم کے مشہور ومعروف نامور گلوکار استاد عبداللّٰہ کچھی کو ھم سے بچھڑے 26 سال بیت گئے انہوں نے 1960 سے ریڈیو پاکستان کراچی اسٹیشن سے اپنے فن کا آغاز کیا اس بعد پاکستان ٹیلی ویژن پر 1969 میں پہلی مرتبہ اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور سندھی فلموں میں بھی پلے بیگ سنگر پرفامنس کیا

استاد عبداللّٰہ کچھی ملک اور بیرون ممالک میں بھی اپنے فن سے ملک کا نام روشن کیا ان کے آڈیو کیسٹ کے بے شمار والیم آج بھی مارکیٹ میں اور سوشل میڈیا پر موجود ہیں آن کو لاتعداد ایوارڈز سے نوازا گیا مگر سرکاری سطح پر کوئی ایوارڈ نہیں دیا گیا

استاد عبداللّٰہ کچھی کے فرزند غلام علی کچھی بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنا گلوکاری میں نام کمایا ہے اور استاد عبداللّٰہ کچھی کے نام کو زندہ رکھا ہوا ہے ھم صدر پاکستان آصف علی زرداری سے سردارتی ایوارڈ اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ منسٹر کلچر سید ذوالفقار علی شاہ سے اپیل کرتے ہوئے ہیں کہ استاد عبداللّٰہ کچھی کو اس سال لطیف ایوارڈ دیا جائے ۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں