پروفیسرز اور سول سوسائٹی کا وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار خلاف کارروائی کا مطالبہ

کراچی: پروفیسرز اور سول سوسائٹی کا وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا ہے۔

کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عظمیٰ نورانی، ڈاکٹر اصغر دشتی، نزہت شیریں، زہرہ خان، سارہ خان، ڈاکٹر فرحل شفیق اور دیگر نے کہا کہ قائم مقام رجسٹرار محمد صدیق خواتین اسٹاف کو حراسان  اور اساتذہ سے غیر خلاقی سلوک کر ہے ہیں، من گھڑت الزامات پر غیرقانونی سزائیں دے رہے ہیں

عظمیٰ نورانی، ڈاکٹر اصغر دشتی، نزہت شیریں، زہرہ خان، سارہ خان، ڈاکٹر فرحل شفیق و دیگر نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی سے قائم مقام رجسٹرار محمد صدیق کے خلاف کارروارئی کا مطالبہ بھی کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں