Pic15-084
LAHORE: Sep15- Students wearing face masks to prevent the spread of coronavirus, attend a class at a school in provincial capital. Pakistani officials welcomed millions of children back to school following educational institutions reopened on Tuesday in the country amid a steady decline in coronavirus deaths and infections. ONLINE PHOTO by Rana Sajid
پشاور: محکمہ تعلیم نے گرلز اسکولز میں پروگرامز کے دوران فوٹو گرافی پرپابندی عائد کردی۔
خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کے مطابق سٹیزن پورٹل پر شکایات کے تناظر میں فوٹوگرافی پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
تمام ایونٹس میں خواتین افسران کو بطور مہمان خصوصی مدعوکیا جائے جب کہ ایونٹ کے دوران کسی کو بھی تصاویر بنانےکی اجازت نہیں ہوگی۔
Related
اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔