
کراچی: سنده مدرسته السلام يونيورسٹی افیسرز ایسوسی ایشن (سموا) کے فنانس سیکریٹری کیلے منتخب ہوگۓ۔ انتخاب کے عمل میں سموا کی کابینہ و مجلس عاملہ کے ھتمام اراکین نے اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا۔
سموا کے آٸین کے تحت کسی بھی رکن کے جانے سے اگر کوٸی عہدہ خالی ہوتا ہے تو کابینہ اور ایگزیکیٹو کونسل کے اراکین کسی بھی رکن کو منتخب کرنے کے مجاز ہیں۔ سموا صدر عبدالوحید جتوٸی اور کابینہ کے دیگر اراکین سمیت دیگر میمبرز نے فہیم مصطفے مہر کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
