نئے اساتذہ کی بھرتیوں میں خواتین کو بھی میرٹ پر موقع دیا گیا:وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی سندھ میں 93 ہزاراساتذہ کی بھرتیاں مکمل ہونے پر مبارکباد

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے مطابق تعلیم حکومت سندھ کی ترجیحات میں شامل ہے،نئے اساتذہ میں خواتین، خصوصی افراد اور اقلیتی برادری کے افراد کو بھی میرٹ پر موقع دیا گیا

سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ان بھرتیوں سے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی کمی کو دور کرنے میں مدد ملے گی،تعلیم کا معیار بہتر ہوگا اور شرح خواندگی میں اضافہ ہوگا۔وزیراعلیٰ سندھ کا میرٹ پر بھرتیاں مکمل کرنے پر وزیر تعلیم کو بھی خراج تحسین

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں