ڈاکٹر عبدالقدیر خواب کی تعبير ہو رہی ہے: ناصر اقبال

اسلام آباد (رپورٹ:مصطفیٰ کهاوڑ) ڈاکٹر عبدالقدیر خان سکول سسٹم اینڈ کالج ابراہیمس اسلام آباد کے ڈائریکٹر اسکالرشپ ناصر اقبال نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خواب کی تعبير ہو رہی ہے

اسکالرشپ کے ڈائریکٹر  ناصر اقبال سينيئر صحافي مصطفيٰ کھہاوڑ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان تعلیمی ادارے قائم کرنے کے دوران میری ایک بات کہی تھی کہ ادارا چلانے کے لیے کسی کے آگے ہاتھ نہیں پہیلانہ ۔کسی سماجی تنظیم کی مدد نہیں لی۔

ناصر اقبال نے کہا کہ ہمارے تعلیمی ادارے کے  شاگرد بہتریں یونیورسٹی میں پڑھ رہے ہیں، آمریکا، چائنا، جاپان کے دیگر ملکوں میں اسکالرشپ تحت تعلیم حاصل کر رہیں  ہیں، یہ ڈاکٹر عبدالقدیر خواب  کی سابھیان ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ بورڈنگ میں طالب علموں کو ڈی سیپلین پر عمل کرنا ہے۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان جو پودو لگایا تھا اس کا پہل حاصل ہو رہا ہے ۔

عبدالقدیر خان سکول سسٹم اینڈ کالج ابراہیمس اسلام آباد کے ڈائریکٹر اسکالرشپ ناصر اقبال نے کہا کہ اقبال اقبال نے کہا کہ  ہمیں معیاری تعلیم دینا  مقصد ہے۔

سینیئر صحافی مصطفیٰ کھاوڑ  ناصر اقبال کو سندہی اجرڪ کا تحفہ بھی پیش کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں