کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے حلف اٹھالیا

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کی آفس میں الیکشن کمشنر مبین احمد صدیقی کی زیر نگرانی 18 رکنی کمیٹی نے حلف اٹھایا۔

حلف برداری تقریب کا انعقاد ہوا جس میں رضوان عرفان نے صدر اور حاجی ناصر خان ترک نے سیکریٹری جنرل، حمزہ میمن، منہاج گلفام سمیت تمام جلس عاملہ نے حلف اٹھا لیا۔

18 رکنی کمیٹی میں امیر حمزہ محمد منہاج خان، عبدالماجد، ناصر محمود صدیقی، میاں الیاس اور عارف خان، عمر، سفیر بٹ، ماجد اور عدنان صدیقی شامل

شہر کے سیاسی، سماجی و تاجر برادری کی جانب سے رضوان عرفان و دیگر کو مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔

https:/business/6715/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں