کراچی میں دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 20 روپے اضافے کے بعد دودھ کی نئی قیمت 240 روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ڈیری فارمر کے لیے دودھ کی قیمت 215 روپےفی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
ہول سیلرز کے لیے دودھ کی قیمت 225 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
