جی ایف ایس نے الاٹیز کے دل جیت لیے، این ٹی آر میں پوزیشنز دے دی

جی ایف ایس نے الاٹیز کے دل جیت لیے، این ٹی آر میں پوزیشنز دے دی

کراچی: دنیا بھر میں ریئل اسٹیٹ کی دنیا میں اپنی الگ پہچان بنانے بنانے والے جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈولپرز نے الاٹیز کو پوزیشنس دے دی

نارتھ ٹاؤن ریزیڈنسی میں الاٹیز کو پوزیشن دینے کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جی ایف ایس کے ہیڈ آف مارکیٹنگ محسن واحد اور دیگر نے شرکت کی۔

اس موقعے پر محسن واحد نے گھر کی چابیاں الاٹیز کے حوالے کیں، اس پرمسرت لمحات پر الاٹیز نے جی ایف ایس کا شرکیہ ادا کیا۔

جی ایف ایس نے الاٹیز کا خواب پورا کرتے ہوئے ہر ہفتے الاٹیز کو گھر کی پوزیشن دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے جس کو بیحد سراہا جارہا ہے۔

اس موقعے پر تمام الاٹیز کو مبارکباد دیتے ہوئے محسن واحد کا کہنا تھا کہ وقت پر الاٹیز کو پوزیشن دی گئی ہے،نارتھ ٹاؤن کوم میں 45 پراجیکٹس آتے ہیں جس میں ریزیڈنشل اپارٹمنٹس ہیں، اس کے اندر شاپس بھی ہیں۔

محسن واحد نے کہا کہ 45 میں سے 10 پراجیکٹس کی پوزیشنز کرنے جارہے ہیں، پانچھ سال کا شیڈیول تھا مگر الحمد اللہ ہم نے ساڑھی تین سال کے اندر ڈلیوری کی طرف جا رہے ہیں جن میں روشن ٹاور، کوم ون، کوم ٹو اور دیگر پراجیکٹس شامل ہیں۔ میں ایک بار پھر تمام الاٹیز کو مبارکباد دیتا ہوں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں