حیدرآباد: کنگ یوتھ پینل نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا

حیدرآباد: کنگ یوتھ پینل کے نامزد چیئرمین ماجد مھیسر، صدر زین جتوئی و دیگر رہنمائوں نے  قاسم آباد میں ھنگامی پریس کانفرنس کی۔

کنگ یوتھ پینل کی جانب سے قاسم آباد کے علائقے علمدار چوک پر واقح الرافح اسٹیٹ ایجنسی پر ھنگامی بنیادوں پر پریس کانفرنس کی گئی جس مین کنگ یوتھ پینل کے جانب سی نامزد  چیئرمین ماجد مھیسر صدر زین جتوئی سرپرست اعلی اشرف میمن سربراھ اصغر پنھور ایک دن پھلے الیکشن کمیشن کے چیئرمین کے عھدے سے استعیفی دینے والے حاجی ضمیر بالادی نوید خاصخیلی اور بڑی تعداد مین قاسم آباد کے پراپرٹیڑ ڈیلرز رہنمائوں نے میڈیا سے بات کر کے 11 جون کو قاسم آباد مین ہونے والی پراپرٹی ڈیلرز کی  الیکشن کا بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے ۔

اس موقعے پر کنگ یوتھ پینل کی جانب سے نامزد چیئرمین ماجد مھیسر نے کہا ہے کے 11 جون کو ہونے والی غیرقانونی الیکشن کو مکمل طور پر رد کرتے ہین کیوں کے یے الیکشن وہ الیکشن کمیشن کروارہی ہے جس کے چیئرمین اور میمبر نے خود استعیفی دی دیا ہے ۔

ماجد مھیسر نے مزید کہا ہے کے موجودہ الیکشن کمیشن کے میمبر اپوزیشن گروپ کو الیکشن جتوانے کے لیئے بوگس ووٹ رجسٹرڈ کر رہے ہیں

سبزی والا ہو یا مچھلی بیچنے والا یا کسی کا ڈھوبی کا دکان ہے تو ان کو بھی میمبر کر کے ووٹ رجسٹرڈ کے گیئے ہین کنگ یوتھ پینل کے صدر زین جتوئی نے کہا ہے کے الیکشن کمیشن کے اس غیر جمھوری رویے کا خلاف سپریم کورٹ تک بھی جانا پڑا تو ہم انصاف کے لیئے جدوجہد کرینگے ۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں