ہمدرد پاکستان کو ایف پی سی سی آئی اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

ہمدرد پاکستان کو ایف پی سی سی آئی اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

کراچی: ہمدرد پاکستان کی چیئرپرسن سعدیہ راشد 17 اگست 2025 کو گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ 12ویں ایف پی سی سی آئی اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب منعقد کی گئی

سعدیہ راشد نے تقریب میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ہمدرد پاکستان کے لیے 12 واں ایف پی سی سی آئی اچیومنٹ ایوارڈ وصول کیا

اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ اور سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگون بھی موجود تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں