کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔
آج بدھ کے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا رجحان منفی دیکھا جارہا ہے
100انڈیکس میں 3646 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے۔
اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 3646 پوائنٹس کم ہوکر 111226 سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔
