جی ایف ایس کو برانڈ آف دی ایئر سے نوازا گیا

پاکستان کے ریئل اسٹیٹ کے بڑے نام GFS Builders & Developers

کو برانڈ سے نوازا گیا۔

سال 2024-25 کے بہترین برانڈ سے نوازا گیا، ایوارڈ جی ایف ایس کے مئنیجنگ ڈائریکٹر منصور واحد اور ڈائیکٹر سیلز محسن واحد نے وصول کیا۔

جی ایف ایس کے سی ای او عرفان واحد نے سوشل میڈیا پر اپنے آفیشل پیج پر یہ تصویر بھی شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ یہ سب ناقابل یقین کامیابی اٹل لگن، اختراع اور جذبے کی عکاسی کرتی ہے جو ہمارے آگے بڑھنے کے سفر کو تقویت دیتی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں