آباد نے رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں کی مخالفت کردی،فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید نے کہاہے کہ کراچی بلڈنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ریگولیشن 2002  میں ترمیم سے کراچی شہر کے انفرااسٹرکچر پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ایس بی سی اے کی جانب سے رہائشی علاقوں میں … آباد نے رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں کی مخالفت کردی،فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں