پیٹرول 06 روپے 17 پیسے فی لیٹر سستہ کردیا گیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 10 روپے 86 پیسے کمی کی گئی
مٹی کی تیل میں 6 روپے 32 پیسے، لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 72 پیسے سستہ کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔

