چیرمین بولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن کی صدر کراچی چیمبر آف کامرس سے ملاقات

کراچی: چیرمین بولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن رجسٹرذ شریف میمن نے صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری افتخار احمد شیخ سے ملاقات کی

دوراں ملاقات بڑھتے حالیہ ٹیکسس اور کسٹم ڈیوٹی سمیت دیگر مسائل پر تفصیلی گفتگو بھی کی گئی

اس موقع پر چیرمین کمیٹی برائے ٹیکیشن اینڈ انڈسٹری چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عارف لاکھانی اور دیگر موجود تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں