
معروف بزنس مین صائمہ گروپ کے ڈائریکٹر زیشان سلیم زکی نے کہا کہ اگر حکومت نے ریئل اسٹیٹ پر 15 فیصد ٹیکس عائد کیا تو سیکٹر مکمل طور پر بیٹھ جائے گا۔
کلک بریکنگ 24 سے بجٹ پر بات کرتے ہوئے زیشان سلیم زکی کا کہنا تھا کہ ابھی صوبائی حکومت کا بجت آنہ باقی ہے، اگر ریئل سیکٹر پر 15 فیصد ٹیکس عائد ہوا تو سیکٹر بیٹھ جائے گا اور مہنگائی بھی بڑھے گی
ان کا کنہا تھا کہ ملک میں سود کا نظام ہے، لوگ بینکس میں پیسہ رکھنا مناسب سمجھتے ہیں،حکومت کے چاہیا تھا کہ آن بورڈ لیتی تو ہم بھتر تجاویز دیسکتے تھے جسے نہ صرف ریئل اسٹیٹ مگر ملکی معشت میں بھتری آتی۔
زیشان سلیم زکی نے کہا کہ ملک میں پہلے سے ہی مہنگائی کا طوفان ہے، حکومت کو بجٹ سے پہلے عوام کو ٹیکس کی طرف موٹیویٹ کرنا چاہیا تھا، اویرنس ہوگی تو لوگ ٹیکس بھی دینگے۔
صائمہ گروپ کے ڈائریکٹر زیشان سلیم زکی کا کہنا تھا کہ اگر حکومت نے ریئل اسٹیٹ پر 15 فیصد ٹیکس عائد کیا تو سیکٹر مکمل طور پر بیٹھ جائے گا۔
