اورنگی ٹریڈز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کی سی ای او جی ایف ایس عرفان واحد سے ملاقات

کراچی: اورنگی ٹریڈز ایسوسی ایشن کے صدر عبدالله بٹرا، نائب صدر عبدالقادر شیخانی، ایف پی سی سی آئی میں لا اینڈ آڈر کیمٹی کے کنوینر نوید واحد، نے  جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے ہیڈ آفس میں سی ای او جی ایف ایس عرفان واحد سے خصوصی ملاقات کی جس میں مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر عبداللہ بٹرا اور عبدالقادر شیخانی نے اورنگی ٹریڈ کی جانب سے عرفان واحد کو گلدستہ اور ایک یادگاری شیلڈ پیش کی گئی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں