پشاورمیں مبینہ خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق

پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

پولیس کے مطابق زخمی شخص کی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے، مبینہ طور پر خودکش دھماکا ہوا ہے۔

ایس ایس پی کے مطابق دھماکا ناصر باغ میں موٹر سائیکل پر بارودی مواد سے آج صبح کیا گیا،شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں