آئی ایم ایف کا وفد ایک بار پھر پاکستان آئے گا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد دوسرے جائزے کیلئے مشن پاکستان جائے گا۔

آئی ایم ایف  نے پاکستان میں اسٹینڈ بائی پروگرام کے دوسرے جائزے کیلئے نئی کابینہ کی تشکیل کےبعد اپنا مشن روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ڈائریکٹر کمیونیکیشنز آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ فی الحال توجہ موجودہ اسٹینڈ بائی پروگرام کی تکمیل پر ہے، جو اپریل 2024 میں ختم ہو رہا ہے،نئی کابینہ کی تشکیل کے فورا بعد اسٹینڈ بائی کے دوسرے جائزے کیلئے مشن بھیجا جائے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں