پاکستان میں آنے والی حکومت کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے عام انتخابات کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے جمہوری اور انتخابی اداروں نے محفوظ انتخابی عمل کو مکمل کیا،

میتھیو ملر نے کہا پولنگ ورکرز، سول سوسائٹی، صحافیوں اور انتخابی مبصرین کو انتخابی عمل کا حصہ بنانے پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ہم نے بین الاقوامی اور مقامی انتخابی مبصرین کے تجزیے کا جائزہ لیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا الیکشن کے دوران انتخابی عمل میں مداخلت کے الزامات پر فکر مند ہیں اور اس دوران غیر ضروری پابندیوں کی مذمت کرتے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں