برطانیہ کا ڈسپوز ایبل ویپس پرپابندی لگانے کا فیصلہ

برطانوی حکومت نے نوجوانوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کیلئے ڈسپوز ایبل  ویپس پرپابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

رپورٹس کے مطابق  برطانوی وزیراعظم رشی سونک آج منصوبے کی تفصیلات بتائیں گے

برطانوی حکومت کی جانب سے  ڈسپوز ایبل ویپس پرپابندی لگانےسے متعلق اعلان کا بھی امکان ہے۔

منصوبے کے تحت کم عمربچوں کوویپس فروخت کرنے والوں کےخلاف بھی کارروائی ہوگی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں