تل ابیب میں ہزاروں افراد کا نیتن یاہو کے خلاف احتجاج،شیطان کا چہرہ قرار

تل ابیب میں ہزاروں افراد کا نیتن یاہو حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کے دورں سخت نعریبازی بھی کی گئی

مظاہرین نے نیتن یاہو کو شیطان کا چہرہ بھی قرار دے دیا، اسرائیل کی سلامتی کو خطرہ میں ڈالنے کے الزمات بھی لگائے گئے۔

مظاہرین نے یرغمالیوں کی آزادی میں ناکامی پر نیتن یاہو کو سخت نقید کا نشانہ بنایا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں