
رواں ھفتے منگل کے روز ایرانی فورسز نے پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع پنگور میں فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان میں میزائل اور ڈرون حملے کیے تھے۔
پاکستان میں ایرانی حملے پر رد عمل دیتے ہوئے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ایران نے تین ہمسایہ ممالک کی خود مختار سرحدوں کی خلاف ورزی کی، ایران خطےمیں دہشت گردی کا سب سے بڑا اسپانسر ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ ایران کی وجہ سے ہی امریکا عراق میں موجود ہے
میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ چین نے بھی ایران اور پاکستان سے علاقائی استحکام برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
https:/latest-news/8345/
