اسرائیلی فوج کی بمباری میں مسجد اقصیٰ کے سابق امام شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے  مسجد اقصیٰ کے سابق امام شیخ یوسف شہید ہوگئے۔

اسرائیل نے فلسطین پر سال 2023 سے جاری حملے سال 2024 میں بھی جار رکھے۔

اسرائیلی طیاروں نے مغازی پناہ گزین کیمپ میں شیخ یوسف کے گھر کو  نشانہ بنایا جس میں وہ شہید ہوگئے۔ اسرائیلی حملے میں شیخ یوسف کے اہلخانہ زخمی بھی ہوئے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق 68سالہ شیخ یوسف 2005  سے 2006  تک فلسطین کے  وزیر مذہبی امور بھی رہے تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں