
کراچی: نجی ٹی وی نیوز ڈائریکٹر اور کرنٹ افیئر نے سابقہ خاتون نیوز اینکر کے خلاف سائیبر کرائم ونگ میں کمپلین درج کروادی
نجی ٹی وی کے نیوز ڈائریکٹر نے ہراسمنٹ کے الزامات مسترد کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر سابقہ خاتون نیوز اینکر خلاف شکایت دائر کروادی
ایف آئی اے نے درخواست منظور کرتے ہوئے کمپلین نمبرKHI-13710-23 جاری کرتے ہوئے انسپیکٹر رینک افسر کو تفتیش کیلئے مقرر کردیا گیا۔
واضح رہے کہ سابقہ خاتون اینکر نے نجی ٹی وی کے نیوز ڈائیکٹر پر ہراسمنٹ کا الزام عائد کیا تھا۔