
اسرائیل نے جنگ بندی کے بعد غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کردی
اسرائیل نے دمشق کے اور لبنانی سرحد پر بھی حملے کردیے۔
لبنانی سرحد کوبھی نشانہ بنایا گیا جس میں 3 لبنانی شہری شہید ہوگئے
روس کا کہنا ہے کہ کہ دمشق پر اسرائیلی حملہ شام کی خودمختاری اورعالمی قانون کی خلاف ورزی ہے۔
