
اسرائیلی بمباری نے جہاں غزہ کے دیگر انساین خدمات کے اداروں کو نقصان پہنچایا وہاں ہسپتالوں کوبھی نہیں چھوڑ بخشا
عالمی ادارہ صحت نے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کے مرکزی اسپتال الشفا کے غیر فعال ہونے کی تصدیق کردی ہے
حماس نے بھی شمالی غزہ کے تمام اسپتال بند ہونے کا دعویٰ کیا ہے
بی بی سی کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ غزہ کا مرکزی اسپتال الشفا اب مکمل طور پر غیر فعال ہوچکا ہے
