اسرائیلی کارروائیاں زیادہ خطرناک تنازع کی صورت اختیار کر سکتی ہیں، پاکستان

سلامتی کونسل اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب  منیر اکرم کا کہنا تھا اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، پاکستان فوری اور جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔

منیر اکرم کا کہنا تھا کہ اسرائیلی کارروائی وسیع اور زیادہ خطرناک تنازع کی صورت اختیار کر سکتی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں