آئیل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئل کمپنیوں سے نقصان کی تفصیل مانگ لی

اوگرا کے ذرائع کے مطابق آئل کمپنیوں سے 6 ماہ کی تفصیلات مانگی گئی ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اوگرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کمپنیوں کی درآمدی قیمت عالمی سطح پر تیل کی قیمت کے مسابقتی ہونی چاہیے۔

اوگرا کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو 2 ہفتوں میں نقصان کی تفصیل جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں