غزہ حملے، اجتماعی سزا مسئلے کا حل نہیں: ملالہ یوسفزئی

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اسرائیل کی بربریت پر  فلسطینیوں کے حق میں ایک بار پھر سامنے آگئیں۔

ملالہ یوسفزئی نےکہا کہ کسی بھی جنگ میں بچے بھی متاثر ہوتے ہیں، ساری زندگی بموں کا سامنا کرنے پر مجبور نہیں رہنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ کہ غزہ کی نصف آبادی کی عمر 18 برس سے کم ہے اور اجتماعی سزا مسئلے کا حل نہیں۔

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے فلسطینیوں کے لیے امدادا کا بھی اعلان کیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں