اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد مسترد

غزہ اسرائیل جنگ پر سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں قرارداد کی منظوری کے لیے 9ووٹ درکار تھے

روسی قرارداد کے حق میں 5 اور مخالفت میں 4 ووٹ ڈالے گئے۔

امریکا،برطانیہ،فرانس اور جاپان نے روسی قرار داد کی مخالفت میں ووٹ دیا

چین،متحدہ عرب امارات، گبون اور موزمبیق نے  حمایت کی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں