حماس نے اسرائیل کو زمینی کارروائی سے خبرداردیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے ہوش اڑانے والی فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پر زمینی کارروائی سے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے اپنی تیاریوں کی ویڈیو  جاری کر دی۔

لبنانی تنظیم حزب اللہ نے بھی لبنان کے مقبوضہ علاقے شیبا فارمز میں اسرائیلی پوسٹوں کو نشانہ شروع کردیا ہے۔

https:/latest-news/6393/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں