اسرائیلی بمباری:شہید فلسطینیوں کی تعداد تین ہزار کے قریب پہنچ گئی

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے جس میں تقریبا تین ہزار کے قریب فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

اسرائیلی طیاروں نے آٹھویں روز بھی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری جاری رکھی، سیکڑوں گھر تباہ ہوچکے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تقریباً تین ہزار کے قریب پہنچ چکی جبکہ زخمیوں کی تعداد9 ہزارسے تجاوز کرگئی۔

https:/latest-news/6387/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں