حزب اللہ کے اسرائیل پر ٹینک شکن میزائل حملے

فوٹو گریبنگ بشکریہ گوگل

بیروت: فلسطینیوں پر بمباری کرنے والے اسرائل نے لبنان کے بھی مختلف علاقوں میں بمباری کی

مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے لبنانی علاقوں میں گولہ باری کے جواب میں اسرائیل پر راکٹوں اور ٹینک شکن میزائلوں حملے یے

حزب اللہ کے زیر انتظام سیٹلائٹ ٹیلی ویژن المنار ٹی وی کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے شیبا فارمز کے سرحدی علاقے  میں اسرائیلی فوجی ٹھکانوں نشانہ بنایا گیا

حزب اللہ کا کہنا ہےکہ حملے میں راکٹوں، ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل اور  مارٹر گولوں کا استعمال کیا گیا، یہ  کارروائی  اسرائیل کی گولہ باری کا جواب ہے۔

https:/latest-news/6377/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں