
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کی نسل کشی پراُترآئی، حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1800 سے تجاوز کرگئی۔
غزہ سے نقل مکانی کرنیوالے تین قافلوں پر حملوں میں مزید 70 فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔
غزہ کے شہریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کیے گئے مظاہرے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 فلسطینی شہید ہو گئے، یرغمال اسرائیلیوں کی بھی لاشیں ملنے لگیں۔
