اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد مسلسل اضافہ ہونے لگا، 1570 شہید جبکہ زخمیوں کی تعداد 7 ہزار 2 سو سے بھی تجاوز کرگئی۔

اسرائیلی بمباری میں ڈھائی ہزار سے زیادہ مکانات تباہ اور 30 ہزار سے زائد مکانات کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 3 لاکھ 38 ہزار تک پہنچ گئی۔

 2لاکھ 20 ہزار فلسطینی اقوام متحدہ کے اسکولوں میں پناہ لینے پر مجبور جبکہ ایک لاکھ فلسطینی اپنے عزیزوں اور گرجا گھروں میں رہنے لگے۔اسپتالوں میں بستر اور دوائیں کم پڑگئیں، بجلی بند ہونے ستے مشکلات بڑھ گئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں